نو بیاہتا جوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مرد و عورت جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو، نئے میاں بیوی یا دولھا دلہن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مرد و عورت جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو، نئے میاں بیوی یا دولھا دلہن۔